شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںجھاؤ میں نوجوان نے خود کشی کرلی

جھاؤ میں نوجوان نے خود کشی کرلی

آواران (ہمگام نیوز) جھاؤ کے علاقے کورک میں ایک بلوچ نوجوان نے گلے میں پندہ ڈال کر اپنی ہی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ خود کشی کرنے والے نوجوان کی شناخت زرین ولد اللہ یار کے نام سے ہوئی ہے جو آواران کے علاقے جھاؤ کے مقام کورک کا رہائشی ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق مزکورہ نوجوان اپنے علاقے میں فوجی مظالم سے تنگ آکر نقل مکانی کر ہی کورک میں رہائش پزیر تھا تاہم خودکشی کے محرکات معلوم نہ ہوسکے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز