شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںپیلاوغ، گھر پر ڈیتھ اسکواڑ کا حملہ، بزرگ شخص شدید زخمی

پیلاوغ، گھر پر ڈیتھ اسکواڑ کا حملہ، بزرگ شخص شدید زخمی

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) پیلاوغ میں ریاستی ڈیتھ اسکواڑ کے مسلح کارندوں کا ایک گھر پر حملہ، ڈیتھ اسکواڑ کے کارندوں نے بھاری ہتھیاروں سے شدید فائرنگ کی۔

فائرنگ کے نتیجے میں مہرانزائی برادری کے بزرگ شخص ستر سالہ نوخاف ولد دلیل بگٹی شدید زخمی ہوگئے جسے علاج کیلئے پنجاب منتقل کردیا گیا ہے۔

مقامی لوگوں کے بقول گھر پر ریاستی ڈیتھ اسکواڑ کے سرغنہ سرفراز بگٹی کے مسلح گروپ نے فائرنگ کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز