سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںخاش: ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

خاش: ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

خاش (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز خاش اور دزاپ محور میں قابض ایرانی مرصاد فورسز کے تعاقب کے باعث ایک بلوچ تیلکش کی تیل سے بھری گاڑی الٹنے سے وہ جانبحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق اس فیولر کی شناخت 32 سالہ احمد ہرموزی ولد اللہ نور کے نام سے ہوئی جو کہ زاہدان شہر کے شیرآباد کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ اسکل آباد ضلع کی سرحد کے خاش زاہدان محور میں مرصاد فورسز کی جانب سے احمد کی گاڑی کا تعاقب کرتے ہوئے ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا اور زخمی ہوگئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز