یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںسبی میں فورسز پر حملہ کرکے پانچ اہلکار ہلاک کیے اور متعدد...

سبی میں فورسز پر حملہ کرکے پانچ اہلکار ہلاک کیے اور متعدد زخمی۔ بی ایل اے

 ،کوئٹہ (ہمگام نیوز ) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ سبی کے علاقے کر موڑ وڈ ھ میں فورسز کی چوکی پر چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 5ہلاک متعدد زخمی ہوئے ۔یہ بات انہوں نے پیر کونامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پر این این آئی کو بتائی انہوں نے کہا کہ اس واقعے کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز