قلات(ہمگام نیوز) قلات میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کو قلات کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص نثاراحمد کو زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ لیویز نے زخمی کو ہسپتال پہنچادیا اور مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی