استنبول: (ہمگام نیوز) ترک افواج نے عراق اور شام میں پی کے کے/وائی پی جے کےکُل 13 جنگجؤں کو غیر فعال کر دینے کا اعلان کیا۔
عراق اور شام کے شمال میں علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے/وائی پی جے کے 13 جنگجؤں گرد غیر فعال کر دیئے گئے ہیں۔
ترکیہ وزارت دفاع نے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جنگجؤں کے پاس اپنے قطعی انجام سے فرار کا کوئی راستہ نہیں ہے۔
حالیہ آپریشن میں ترک مسلح افواج نے عراق کے شمال میں 6 اور شام کے فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں7دہشت گردوں ( آزادی کی خاطر جہد کرنے والے ) سمیت پی کے کے/وائی پی جی کےکُل 13 جہدکاروں کو غیر فعال کر دیا ہے”۔جبکہ دوسری طرف کرد علیدگی پسندوں کا موقف قابض کے برعکس سامنہ نہیں آیا۔