قابض ایرانی ایمبیسی اسلام آباد نے گوادر میں ہونے والے حملے کی مزمت کی ہے۔
شال:(ہمگام نیوز) قابض ایرانی ایمبیسی اسلام آباد کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ
“گوادر میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ جس میں 2 پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی شہادت ہوئی۔ پاک فوج کی جانب سے خطے کی ترقی اور ایس ڈی او کو روکنے کے لیے کیے گئے پر تشدد حملوں کو ناکام بنا نا قابلِ تعریف ہے.”
یاد رہے کہ قابض ایران و پاکستان بلوچ سرزمین پر قابض ہیں ،دونوں ایک دوسرے کے ملی بھگت سے بلوچ قوم کے اوپر ظلم کے پہاڑ گرا رہے ہیں۔
دونوں قابضین کی ہمیشہ کوشش رہا ہے کہ بلوچ نیشنلزم کی تحریک کو کسی نا کسی طرح کچل دیا جائے۔
بلوچ قوم ایران اور پاکستان کو یکساں قابض کی نظر سے دیکھتی ہے۔
بلوچ نسل کشی و وسائل کی لوٹ مار میں دونوں برابر کے شریک ہیں۔
ان قابضین کے خلاف بلوچ قوم مسلح و سیاسی جدوجہد کر رہی ہے