دہلی: (ہمگام نیوز) ہندوستان کے وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا کہ ہر آدمی ایک اچھا ہمسایہ چاہتا ہے اور روڈ پر پڑا ہو شخص بھی خاموشی اور اچھا ہمسایہ چاہتا ہے۔

لیکن بدقسمتی سے ہندوستان کو ایک خراب ہمسایہ [پاکستان] ملا جو دشت گردی کو ایک ادارے اور فیکٹری کے طور پر ہمسایوں کے خلاف استعمال کررہا ہے۔

انہوں مزید کہا کہ ہندوستان اب برداشت نہیں کرے گا کہ پاکستان مزید ہندوستان میں دشت گردی کی سرفہرستی کریں اور اسکو جواب ملے گا۔