یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںتربت کے نواحی علاقے شاپک میں یوفون ٹاور پر حملہ۔

تربت کے نواحی علاقے شاپک میں یوفون ٹاور پر حملہ۔

کیچ: (ہمگام نیوز) تربت کے نواحی علاقے شاپک میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی موبائل کمپنی یوفون کے ٹاور پر فائرنگ کرنے کے بعد نذرآتش کردیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ آج رات آٹھ بج کر 30 منٹ پر پیش آیا۔

ذرائع کے مطابق یوفون موبائل ٹاور کو تباہ کرنے کے بعد شاپک اور گردونواح میں موبائل سروس مکمل طور پر معطل ہوکر رہ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز