اسلام آباد: (ہمگام نیوز) امریکہ کی افغانستان سے انخلا کے بعد قابض پاکستان سے مفادات ختم ہوچکے تھے لیکن اب دوبارہ افغانستان میں طالبان حکومت پر نگرانی کرنے کے لیے بقول نجم شیٹھی امریکہ پاکستان کی فضائی حدود اور بیس استعمال کررہا ہے یہاں سے وہ اپنے ڈرون بھی استعمال کرے ہیں۔
بقول نجم شیٹھی جو قابض پاکستان کی فوج سے بہت نزدیک ہے امریکہ اپنے مخالفین پر نظر رکھا ہوا ہے اور بدلہ میں وہ افغانستان میں قابض پاکستان مخالفین کی بھی نقل و عمل پر نظر رکھا ہوا ہے۔
امریکہ نے ائر بیس کے بدلے پاکستان کو آئی ایم ایف سے پیسہ دلاکر اسکو وقتی طور پر معاشی بحران سے بھی نکلا ہے۔