چهارشنبه, نوومبر 27, 2024
Homeخبریںقابض پاکستان افغانستان پر دباؤ برقرار رکھنے کے لیے ایک منصوبہ پر...

قابض پاکستان افغانستان پر دباؤ برقرار رکھنے کے لیے ایک منصوبہ پر عمل پیرا ہے

ہمگام نیوز : قابض پاکستان افغانستان کے مزاکرات کی تجویز کو پس پشت ڈال کر افغانستان کے خلاف ایک اور سازشی ایجنڈے پر کام کررہا ہے ۔ خطے پر نظر رکھنے والے تجزیہ نگار نے اندرونی زرائع سے خبر دی کہ قابض پاکستان نے دنیا کے بہت سے ممالک کو خفیہ بریفنگ دی ہے کہ تحریک طالبان اور داعش ایک ہیں اور وہ افغانستان کی سرزمین استعمال کرکے دنیا بھر میں دشت گردی کررہے ہیں.

 قابض اپنی چالاکی اور سازش سے اپنے مسئلہ کو دنیا کا مسئلہ قرار دیکر افغانستان کے خلاف محاذ بنا رہا ہے اور ساتھ ہی ساتھ اپنے مخالف گروپس کے خلاف بھی سازش کررہا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز