بیونس آئرس: (ہمگام نیوز) ارجنٹائن کی کورٹ نے الزام لگایا کہ ایران نے1990اور 1994 میں ارجنٹائن میں اسرائیلی سفارتخانہ اور یہودی مرکز پر حملہ کیا اور ایران نے اس کے ممالک کی اقتدار اعلی کی پرواہ کیے بغیر ان پر حملہ کیا۔