سه شنبه, جون 10, 2025
Homeخبریںبلیدہ میں بارشوں سے تباہی کی اطلاعات۔

بلیدہ میں بارشوں سے تباہی کی اطلاعات۔

کیچ (ہمگام نیوز) پاکستانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر تربت کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کی اطلاعات ہیں۔

تربت شہر میں گہرے بادل کے ساتھ گرج چمک جاری ہے اس کے علاوہ تحصیل تیز بارشوں کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی کی اطلاعات ملی ہیں۔

علاقائی زرائع کے مطابق بلیدہ میں بارشوں اور تیز ہواؤں کے سبب متعدد مکانات اور چاردیواریں زمین بوس ہوگئیں ہیں۔ اس کے علاوہ کئی کھمبے گرنے اور سولر پینلز کو نقصان پہنچنے کی بھی اطلاعات آرہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز