ہمگام نیوز ڈیسک: باوثوق زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ قابض پاکستانی فوج میں اختلافات کافی حد تک بڑھ گئے ہیں ،
زرائع کے مطابق 332 فوجی افسران سرےعام آصم منیر کے خلاف ہوگئے ،
حال ہی میں آصم منیر نے ایک اجلاس بلایا جہاں پر تمام قابض پاکستانی فوجی افسران نے شرکت کی ،
جس میں 332 افسران نے آصم منیر سے اختلاف رکھا ،
جس کے بعد عاصم منیر کے حمایتیوں نے اختلاف رکھنے والے تمام افسران کی نشان دہی کی ،
اور ان پر پابندی عائد کی کہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ میل جول یا ملاقات نہیں کرسکتے ہیں ،
ساتھ ہی ساتھ اس خوف کا اظہار کیا گیا کہ اگر وہ افسران رابطے میں رہے تو عاصم منیر کے لیئے گھیرا تنگ ہو سکتا ہے ،
یہاں تک کہ قابض فوج میں بغاوت بھی پیدا ہو سکتا ہے
زرائع نے مزید کہا کہ پاکستانی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل بلال نے بھی کزشتہ دو تاریخ کو پاکستانی فوج سے استعفیٰ دیا ، اور ملک چھوڑ کر سعودی عرب چلے گئے ، ساتھ ہی ساتھ گزشتہ نو مئی کے واقعے کے بعد جس میں عوام نے قابض پاکستانی فوج ہر پتھراؤ کیا کے بعد ایک ہائی رینک فوجی افسر کو پاکستان ہی کی فوج نے گرفتار کیا جو ابھی تک جیل میں ہے