شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںپسکوہ، میں قابض ایرانی آرمی کا حملہ، ہیلی کاپٹر کی فضائی پرواز،...

پسکوہ، میں قابض ایرانی آرمی کا حملہ، ہیلی کاپٹر کی فضائی پرواز، نقصان کی اطلاع نہیں۔

سیب و سوران (ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق آج بروز سب و سوران میں واقع پسکوہ گاؤں پر قابض ایرانی آرمی کے حملے کے بعد درجنوں فوجی گاڑیاں اس پورے علاقے میں گشت کر رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر سیب و سوران کے گاؤں پسکوہ میں قابض ایرانی مختلف مقامات اور دیگر علاقوں میں حملے کرکے گھروں میں چھاپے مارے جبکہ اس حملے تاہم کوئی گرفتاری یا جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

اس سلسلے میں قابض ایرانی آرمی کے ہیلی کاپٹر بھی اس علاقے پر پرواز کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ تقریباً ساڑھے نو بجے سے درجنوں فوجی دستوں کے ساتھ فوجی گاڑیوں نے اس گاؤں پر حملہ کیا اور گشت کر رہے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ ایک فوجی ہیلی کاپٹر بھی اس علاقے اور اس کے اطراف کے آسمان پر گشت کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز