کوئٹہ(ہمگام نیوز)نال سے دو افراد کی نعشیں برآمد ،پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل نال کے علاقہ کمبی سے دو افراد کی نعشیں برآمد کرلی گئیں ۔ان کے جیبوں سے ملنے والے شناختی کارڈسے انہیں شناخت کرلی گئی ۔ ناموں کی شناخت محمد مراد ولد محمد جان ساکن بدرنگ گریشہ اور فقیر ولد بالا چ ساکن جھل جھاؤ آواران کے نام سے ہوئی ہے۔


