زاہدان(ہمگام نیوز) حالوش نیوز کے مطابق کی گزشتہ شب جمعہ کو گلشن شہر کے مرکز میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری جاں بحق ہو گیا۔
اس جانبحق ہونے والے شہری “نادر میرمردزہی ولد درگوش کی شناخت کی تصدیق کی گئی ہے، جو کہ جالک رہائشی بتایا گیا ہے ـ
حالوش کے ذرائع کے مطابق: “نامعلوم مسلح افراد نے گزشتہ رات تقریباً 23:30 منٹ پر نادر کی سڑک کو اس وقت بلاک کیا جب وہ موٹرسائیکل پر جا رہا تھا اور اس پر گولی چلا دی، اور وہ گولی لگنے سے موقع پر جانبحق ہو گئے ـ
رپورٹ کی تیاری کے وقت تک حملہ آوروں کی شناخت اور محرکات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔