یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںمشکے اور حب سے فورسز کے ہاتھوں تین بلوچ اغواء

مشکے اور حب سے فورسز کے ہاتھوں تین بلوچ اغواء

کوئٹہ(ہمگام نیوز) مشکے کے علاقے کُچھ میں پاکستانی آرمی نے نور جان نامی شخص کےگھر پر دھاوا بول کر گھر میں لوٹ مار کرکے خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ  ان کے بیٹے ممتاز بلوچ کو گرفتار کر کے لاپتہ کردیا ۔ دوسرے موقع پر حب شہر سے پاکستانی آرمی نے 2بلوچ فرزندوں کو اغواء کر کے لاپتہ کردیا جنکے نام تاحال تک معلوم نہ ہو سکے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز