سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںلسبیلہ، لنڈا پل کے قریب بس کو حادثہ، 15سے زائد مسافر زخمی۔

لسبیلہ، لنڈا پل کے قریب بس کو حادثہ، 15سے زائد مسافر زخمی۔

لسبیلہ( ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق لسبیلہ کے لنڈا پل کے قریب بس کو حادثہ، 15سے زائد مسافر زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق لنڈا پل کے مقام پر بس کے الٹنے کے باعث مسافر زخمی ہو گئے ہیں۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال اوتھل منتقل کر دیا گیا۔ بس کراچی سے ضلع آواران جا رہی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز