Home انٹرنشنل قابض ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لے کر جانے والا ہیلی کاپٹر... قابض ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لے کر جانے والا ہیلی کاپٹر کریش کر گیا۔ 19/05/2024 714 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp تہران (ہمگام نیوز) ایرانی میڈیا کے مطابق قافلے میں تین ہیلی کاپٹر تھے دو اپنی منزل پر پہنچ گئے لیکن جس ہیلی کاپٹر پر صدر سوار تھے وہ لاپتہ ہے، صدر کو ڈھونڈنے کے لئے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ ہیلی کاپٹر میں ایرانی وزیر خارجہ بھی سوار تھے۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR چیئرمین جاوید بلوچ اور سنگت گہرام اسحاق کی جبری گمشدگی کو ایک ماہ گزر چکا ہے، مگر ریاستی اداروں کی مجرمانہ خاموشی نہ صرف... اصفہان جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دی گئی۔ پنجگور: تسپ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی قابض ایران کے ہاتھوں بلوچوں کی پھانسی کا سلسلہ جاری، کرج کی قزلحصار جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی۔ خاش، قابض ایرانی پولیس کی براہ راست فائرنگ سے ایک شخص جانبحق شال، ماما قدیر بلوچ علیل، وی بی ایم پی کا جبری گمشدگیوں کے خلاف کیمپ جاری رکھنے کا اعلان کراچی، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں بلوچ نوجوان جبری لاپتہ پنجگور، قابض پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو لاپتہ کردیا تربت، قابض پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو لاپتہ کردیا وزیرستان میں ڈرون حملہ اور بچوں کا قتل, پشتون نسل کشی ہے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی مقبوضہ بلوچستان کے مزاحمتی گڑ بارکھان کے مختلف علاقوں میں فوجی جارحیت جاری زہری، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان قتل