تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تربت شہر جاتے ہوئے کلگ کے مقام پر کار گاڑی ایم ایٹ شاہراہ پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو بچے موقع پر جان بحق جب کہ 6 سواری زخمی ہوگئے ہیں۔
لاشوں اور زخمی شخص کو ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا گیا۔