یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںمظفر گڑھ میں آئی ایس آئی کے ایجنٹ کو ہلاک کرنے کی...

مظفر گڑھ میں آئی ایس آئی کے ایجنٹ کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

شال (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے مظفر گڑھ کے علاقے علی پور میں عدالت کے سامنے پاکستانی فوج کے سابق صوبیدار اور آئی ایس آئی کے حاضر سروس ایجنٹ شاہ بیگ کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔

مذکورہ کارندے کی ہلاکت کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز