یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںکوئٹہ میں ایف سی چوکی پر حملہ کرکے 1 اہلکار ہلاک کیا۔...

کوئٹہ میں ایف سی چوکی پر حملہ کرکے 1 اہلکار ہلاک کیا۔ بی ایل اے

شال (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 24 جون کو ہمارے سرمچاروں نے کوئٹہ میں سریاب روڈ پر واقع مل سکول کے قریب ایف سی کے ایک چیک پوسٹ کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔

دستی بم مذکورہ چیک پوسٹ کے اندر گرا اور دھماکے کے نتیجے میں وہاں موجود ایک ایف سی اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز