گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے علاقے کنٹانی کے علاقے دشت ندی کے قریب ایک شخص کی نعش برامد ہوئی۔
ذرائع نے بتایا نعش کے قریب موٹر سائیکل بھی ملی ہے نعش کی شناخت دشت بگدر کے رہائشی عبدالحکیم کے نام سے ہوئی ہےتاہم موت کا سبب معلوم نہیں ہوا۔