تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق دشتی بازار تربت میں گھریلو معاملہ پر 17 سالہ عاطف ولد سبزل نامی لڑکے نے اپنے آپ کو پھنکے سے لٹکا کر خودکشی کرلی۔
ان کی میت ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردی گئی جہاں ضروری کارروائی کے بعد اہل خانہ کے حوالے کیا گیا۔