بلیدہ (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق بلیدہ کے علاقے گُرک میں قابض پاکستانی فوج نے ایک گاڈی پر بلااشتعال فائر کھول دی ہے جس کے نتیجے میں گاڑی میں دو میں ایک شخص شدید زخمی ہوا ہے جبکہ دوسرا شخص فائرنگ محفوظ رہا ہے۔
کہا جارہا ہے کہ مذکورہ دونوں اشخاص کا تعلق بلوچستان کے مری قبائل سے ہے اپنے کسی ذاتی کام کے سلسلے میں بلیدہ میں موجود تھے۔
خیال رہے کہ بلوچستان میں آئے روز پاکستانی قبضہ گیر فورسز کے ہاتھوں بلوچ فرزندوں شہادت کا سلسلہ جاری ہے۔