یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںگوادر، بلوچ راجی مچُی پر قابض فورسز کا حملہ

گوادر، بلوچ راجی مچُی پر قابض فورسز کا حملہ

گوادر:(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گوادر میں انعقاد ہونے والے بلوچ راجی مچُی کے پُرامن دھرنے کے شرکاء پر قابض پاکستانی فورسز کا حملہ ،لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ و گرفتاریاں، متعدد افراد کی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

زرائع کے مطابق مبینہ طور پر قابض پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے کئی افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز