یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںبلوچ راجی مچی میں حملے نیت سے آنے والا پاکستانی خفیہ ادارے...

بلوچ راجی مچی میں حملے نیت سے آنے والا پاکستانی خفیہ ادارے کا کارندہ گرفتار۔

گوادر (ہنگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کل رات گوادر میں پدی زر پر ہونے والے بلوچ راجی مچی میں ایک مشکوک شخص گھس گیا تھا جس پر وہاں موجود لوگوں نے انکو گھیرا اور انکی جامہ تلاشی لینے پر پتہ چلا کہ اسکے پاس آتشیں اسلحہ موجود تھا۔

بتایا جاتا ہے کہ یہ شخص طور پر بلوچ راجی مچی کے لئے بنائی گئی اسٹیج کے ارد گرد منڈلا رہا تھا جسے وہاں موجود لوگوں مشکوک جان کر پکڑ لیا بعد ازاں انہوں نے اعترافی بیان دیا کہ وہ پاکستان نے بدنام زمانہ خفیہ ادارے ایم آئی یعنی ملٹری اینٹلی جنس کے لئے کام کرتے ہیں۔

انہوں مزید بتایا کہ انکو صبغت اللہ سمیت بلوچ راجی مچی دیگر نگران لوگوں کو مارنے کی زمہ داری دی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز