تربت (ہمگام نیوز) تربت میں گزشتہ چار دنوں سے ہرتال جاری ہے جس سے شہر کے تمام کاروباری مراکز اور بینکس بند ہیں جبکہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب گزشتہ دو روز شہید فدا چوک پر دھرنا دیا جارہاہے۔
جبکہ شہر میں موبائیل فون نیٹ ورکس بھی بند ہیں. راستوں کی بندش اور د ورفت کے زرائع محدود ہونے کی وجہ سے شہری شدید مشکلات کاشکار ہیں۔