شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںدوکی میں پاکستانی فوج کے آلہ کار کے دفتر پر دستی بم...

دوکی میں پاکستانی فوج کے آلہ کار کے دفتر پر دستی بم حملے کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔

دوکی (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 31 جولائی کو ہمارے سرمچاروں نے دوکی میں قابض فوج و خفیہ اداروں کے آلہ کار اکبر ناصر کمالخیل کے دفتر کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ مذکورہ شخص قابض ریاستی فوج و خفیہ اداروں کی ایماء پر بلوچ قومی تحریک کے خلاف متعدد سرگرمیوں میں ملوث ہے۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز