شال (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کل رات 1 بجے کے قریب بلوچستان یونیورسٹی کی ہاسٹل میں ایک سٹوڈنٹ کی پھنکے سے لٹکی ہوئی لاش ملی ہے۔
ذرائع کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش سے لگ رہا ہے کسی نے پھانسی دیکر لاش پھنکے سے لٹکا دی ہے۔ جس کا شناخت معراج ولد زاہد کا تعلق تربت سے بتایا جارہا ہے۔