یکشنبه, سپتمبر 22, 2024
Homeخبریںلاپتہ جیئند اور شیرباز کے اہل خانہ کا، ان کے باحفاظت بازیابی...

لاپتہ جیئند اور شیرباز کے اہل خانہ کا، ان کے باحفاظت بازیابی کیلئے آج کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرینگے۔

شال (ہمگام نیوز) بی ایس او کے جبراً لاپتہ مرکزی چیئرمین جیئند بلوچ و مرکزی سنئیر وائس چیئرمین شیرباز بلوچ کے اہل خانہ” بی ایس او کے مرکزی قائدین کے جبراً اغوا کے حوالے سے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرینگے۔

تمام سیاسی و سماجی حلقوں، صحافی برادری و انسانی حقوق کے کارکنان سے اپیل کی جاتی ہیکہ اپنی شرکت یقینی بنائیں۔

بتاریخ: 7 اگست
بوقت :شام 4:30 بجے کوئٹہ پریس کلب

یہ بھی پڑھیں

فیچرز