شال (ہمگام نیوز) بلوچ راجی مچی کا کاروان آج رات کو نوشکی پہنچے گا، اور راجی کاروان کا پرتپاک استقبال کیا جائے گا۔
12 اگست کی صبح 9 بجے بلوچ راجی مچی کے شہداء کی یاد میں شہید میر اصغر خان فٹبال اسٹیڈیم میں دیوان ہوگا۔