یکشنبه, سپتمبر 22, 2024
Homeخبریںکیچ، گزشتہ رات قابض پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے ایک بچی شہید

کیچ، گزشتہ رات قابض پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے ایک بچی شہید

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کل رات کیچ کے علاقے ڈنڈار زور بازار میں ایف سی کی آبادی اور گھروں پر فائرنگ سے شبیر سلیم بلوچ کی پانچ سالہ بیٹی سِتارہ شبیر شہید ہوگئی ہیں۔

ذرائع نے بتایا آج صبح تدفیں کے بعد تربت آواران روڈ بند کرکے لوگ احتجاج کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز