پنجشنبه, دسمبر 5, 2024
Homeخبریںنوشکی، شہدائے بلوچ راجی مُچی کی یاد میں منعقدہ دیوان کا آغاز...

نوشکی، شہدائے بلوچ راجی مُچی کی یاد میں منعقدہ دیوان کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ بی وائی سی

نوشکی (ہمگام نیوز) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے نوشکی میں شہدائے راجی مچھی کی یاد میں منعقدہ دیوان کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد جلسہ گاہ پہنچ چکی ہے۔

بلوچ راجی مچھی کا کاروان کل رات نوشکی پہنچا تھا۔ آج نوشکی میں شہدائے راجی مچھی کی یاد میں دیوان کے بعد کاروان کوئٹہ جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز