جمعه, سپتمبر 20, 2024
Homeخبریںدلگان، نوجوان بلوچ لڑکی کی ذاتی پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی کر...

دلگان، نوجوان بلوچ لڑکی کی ذاتی پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی کر لی

دلگان (ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق بروز اتوار کی رات دلگان میں ایک 16 سالہ بلوچ نوجوان لڑکی نے گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر دلگان مسمی (ن س) نامی ایک سالہ لڑکی نے بہت ساری نیند آور گولیاں کھا کر خود کشی کر لی ہے ۔

  ذرائع کے مطابق اس نوعمر لڑکی نے اتوار کی رات کے آخری گھنٹے میں سونے سے پہلے بڑی تعداد میں گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ، کہا جاتا ہے کہ یہ اقدام انہوں ذاتی پریشانیوں اور گھریلو مسائل کی وجہ سے اٹھا لیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز