دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںپسنی، نامعلوم مسلح افراد کا ساقی خانہ پر بم حملہ

پسنی، نامعلوم مسلح افراد کا ساقی خانہ پر بم حملہ

پسنی (ہمگام نیوز) پسنی میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کے شراب کے اڈے پر دستی بم سے حملہ کیا تاہم بم پھٹ نہ سکا، پولیس نے علاقے کو گھیر لیا اور بم ڈسپوزل ٹیم طلب کرلی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز