جمعه, سپتمبر 20, 2024
Homeخبریںگوادر ایئرپورٹ کی لانچنگ 14اگست کی کاروائیوں کی وجہ سے تاخیر کا...

گوادر ایئرپورٹ کی لانچنگ 14اگست کی کاروائیوں کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔

گودار (ہمگام نیوز) قابض نے اعتراف کیا کہ مطابق 14 اگست میں ائیر پورٹ کا ابتدا ہونا تھا لیکن آزادی پسندوں کے حملوں کے بعد بلوچستان میں چینی امداد سے چلنے والے ہوائی اڈے کا آغاز سیکیورٹی کے جائزے کے لیے موخر کر دیا گیا ہے۔

بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کا حصہ، گوادر میں 200 ملین ڈالر کا ہوائی اڈہ، پاکستان، عمان اور چین کا مشترکہ منصوبہ تکمیل کے قریب ہے۔

حکام نے بتایا کہ ابتدائی منصوبہ وزیر اعظم شہباز شریف کا چینی حکام کے ساتھ مل کر 14 اگست کو ہوائی اڈے کا افتتاح کرنا تھا، لیکن حملوں کی وجہ سے ناکام ہوا یاد رے بی ایل اے اور باقی تنظیموں نے 14اگست کے حملوں کی ذمداری لی لیکن بی ایل اے کے ترجمان آزاد نے گوادر کے آدھی درجن حملوں کی ذمداری قبول کی جس کی وجہ سے پورٹ کا ابتدا ناکام ہوا اور ہمگام نے قابض سے پہلے بھی اس پر رپورٹنگ کیا ہوا تھا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز