سه شنبه, دسمبر 3, 2024
Homeخبریںپشامگ: قابض ایرانی فورسز مرصاد کی گاڑی پر مسلح افراد کا حملہ...

پشامگ: قابض ایرانی فورسز مرصاد کی گاڑی پر مسلح افراد کا حملہ ۔

پشامگ(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق چند منٹ قبل کی شام کو راسک شہر کے علاقے پشامگ میں مسلح افراد نے قابض ایرانی فورسز مرصاد کی گاڑی دستوں کی دو گاڑیوں پر فائرنگ کی۔

 ہیل واش ذرائع کے مطابق، “مرصد فوجی دستے، جو راسک محور اور پیشماگ کے علاقے میں دو کاروں میں جا رہے تھے، مسلح افراد نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں دونوں کاروں میں سوار افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔”

 خبر ترتیب دینے تک اس حملے کی صحیح تفصیلات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز