بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 29 ستمبر کو رات گیارہ بجے ہمارے سرمچاروں نے ہرنائی میں قائم ایف سی کے مرکزی چھاونی میں دو دستی بم پہنکے جس کے نتیجے میں پانچ ایف سی اہلکار زخمی ہوئے۔
حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔