سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںسراوان: ٹریفک حادثے میں 11 افراد جانبحق 14 زخمی

سراوان: ٹریفک حادثے میں 11 افراد جانبحق 14 زخمی

سراوان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق منگل کی صبح سراوان شہر میں سراوان کوہک محور پر افغان شہریوں کو لے جانی وین ایک ٹرالر سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں گیارہ افراد جانبحق اور چودہ زخمی ہوئے۔

 یہ حادثہ صبح کے وقت مرکزی شاہراہ سے تقریبا 65 کلو میٹر سے دور پیش آیا ، وین میں سوار 9 افغان شہری جانبحق جبکہ ٹرالر سوار دو افراد بھی اس حادثے میں جان کی بازی ہار گئے ۔ جبکہ 14 افراد زخمی ہوگئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز