تربت:(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقے سولبند میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص امان اللہ ولد عبدالحمید ہلاک جبکہ گل خان زخمی ہوگیا ہے۔
واقعہ کے بعد حملہ آور فرار ہو گئے،
تاہم واقعہ کے محرکات ابھی تک سامنے نہیں آ سکے ہی
ں۔