سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکوئٹہ :نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک دھماکے سے اڑادیا

کوئٹہ :نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک دھماکے سے اڑادیا

کوئٹہ(ہمگام نیوز) کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی رات کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب ڈگری کالج کے قریب نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک پر دھماکہ خیز مواد نصب کر رکھا تھا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے ٹریک کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز