سراوان (ہمگام نیوز) بروز جمعہ کو سراوان شہر میں ایک 17 سالہ بلوچ نوجوان سوئمنگ پول میں ڈوب کر جانبحق ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج بروز جمعہ کو حمید درزادہ ولد مہدی ایک سوئمنگ پول میں ڈوب کر جانبحق ہوگیا ۔ جو کہ اس وقت انہیں لائف گارڈز سے کوئی امداد نہیں ملا تھا ۔
مزید اطلاع کے مطابق جمعہ کی سہ پہر یہ نوجوان ایک سرکاری بڑے سوئمنگ پول تیراکی کرنے گیا تھا ، تیراکی کی تکنیک سے ناواقفیت اور لائف گارڈ کی کمی کی وجہ سے وہ اس پول میں ڈوب کر جانبحق ہوگیا ۔