یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںپاکستانی و ایرانی مشترکہ فضائی حملوں میں تنظیم کے 12 اہلکار مارے...

پاکستانی و ایرانی مشترکہ فضائی حملوں میں تنظیم کے 12 اہلکار مارے گئے، چار زخمی ۔ جیش العدل

زاہدان(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق 5 نومبر کی شام کو بلوچستان کے علاقے پروم، نکر، سبزکوہ اور گر پر قابض ایرانی و پاکستانی مشترکہ فضائی حملوں میں جیش العدل کے 12 ارکان جانبحق ہوگئے جبکہ اس حملے میں چار زخمی ہوگئے

 جیش العدل نے ایک بیان میں اعلان کیا: “اس فضائی حملے میں تنظیم کے دو اہلکار اور کمانڈر مولانا حافظ، ابراہیم سابکزئی، حافظ حسن کی تنظیمی شناخت کے ساتھ اور فقیر محمد زہی، امیر عمر کی تنظیمی شناخت کے شہید ہوگئے۔” جبکہ

 یہ حملے بلوچستان میں اس وقت ہوئے جب گزشتہ روز صبح 5 نومبر کو قابض ایرانی وزیر خارجہ “عباس عراقچی” نے پاکستان کا دورہ کیا اور اسلام آباد میں اپنے ہم منصب سے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز