خضدار:(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے وڈھ میں مسلح افراد نے ڈیتھ اسکواڈ کے سرغنہ مہراللہ محمد حسنی پر حملہ کر دیا،
جس کے نتیجے میں وہ اپنے ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گئے۔
یاد رہے کہ مہر اللہ محمدحسنی عرصہ دراز سے ریاستی سرپرستی میں بلوچ سرمچاروں کے خلاف برسرِ پیکار تھے، جسے ایک مہلک حملے میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا۔
تاحال حملے کی زمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی۔