شنبه, اکتوبر 5, 2024

اسپورٹس

تازہ ترین

سٹارمر نے جبرالٹر اور فاک لینڈز پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔

لندن: (ہمگام نیوز)سر کیر سٹارمر نے یہ کہنے سے...

ہیرمند ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی فورسز کا اہلکار ہلاک

ہیرمند(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز جمعرات کو شام...

مہگس میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی

مہگس(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز جمعہ کی...

زاہدان مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ شام کو...

کروشیا نے برازیل کو شکست دیکر فیفا ورلڈ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

دوحہ ( ہمگام نیوز) کروشیا نے ایونٹ کی فیورٹ ٹیم اور پانچ بار عالمی چیمپیئن برازیل کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2022 سے باہر کردیا۔ ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں کروشیا نے برازیل کو پینلٹیز پر2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔ کوارٹرفائنل میں کروشیا برازیل کو پینالٹیز پر 2-4 سے شکست دے کر رواں ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی جب کہ کروشیا نے مسلسل دوسری بار فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں...

ہالینڈ نے امریکا کو 3-1 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

دوحہ ( ہمگام نیوز ) ہالینڈ فٹ بال عالمی کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔اس نے ہفتہ کے روز دوحہ خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں امریکا کو 3-1 سے شکست دی ہے۔ میچ کے دسویں منٹ میں میمفس ڈیپے کی کوشش اور ڈیلی بلائنڈ کی ایک اور کوشش نے پہلے ہاف کی آخری کک کے ساتھ ہالینڈ کی فتح کی راہ ہموار کی۔اب ہالینڈ کی ٹیم کا ارجنٹینا یا آسٹریلیا میں سے جیتنے والی ٹیم کے ساتھ کوارٹرفائنل میں میچ ہوگا۔ متبادل کھلاڑی حاجی رائٹ نے 76 ویں منٹ میں امریکا کی جانب سے جوابی گول...

قطر فیفا ورلڈ کپ، کروشیا اور بیلجیئم کا میچ بغیر کسی گول کے برابر، مراکش نے کینیڈا کو دو ایک سے ہرا دیا

دوحه ( ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق قطر میں جاری فیفا ورلڈ کے گروپ میچز میں آج دو میچ کھیلے گئے کروشیا اور بیلجیئم کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ دونوں ٹیموں کی جانب سے کوئی گول اسکور نہ کیا جا سکا۔ دوسرا نیچے مراکش اور کینیڈا کے درمیان کھیلا گیا جس میں مراکش نے کینیڈا کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

فیفا ورلڈ کپ، امریکا نے ایران کو ہرا کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی

دوحا ( ہمگام نیوز) فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ بی کے میچ میں امریکا نے ایران کو ایک صفر سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی. دوحا میں امریکا اور ایران کے درمیان کھیلے گئے میچ میں زیادہ تر وقت امریکی کھلاڑیوں کا گیند پر قبضہ رہا۔ پہلے ہاف کے 38 ویں منٹ میں امریکا کی ٹیم کو موقع ملا اور اس نے پُلچچ کے گول کے ذریعے برتری حاصل کرلی۔ دوسرے ہاف میں ایران کی ٹیم نے کچھ دباؤ بڑھایا مگر امریکی دفاع کے آگے اُن کی ایک نہ چلی، پورے میچ میں امریکی ٹیم ایران کے...