انقرہ ( ہمگام نیوز ) ترکیہ اور شام میں گذشتہ پیر کے روز آنے والے زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 24,000 کے قریب پہنچ گئی ہے۔ یہ حتمی تعداد نہیں کیونکہ بہت سے لوگ ابھی تک ملبے تلے ہیں اور ان کے زندہ بچ جانے کے امکانات نہ ہونے کےبرابر ہیں۔
جمعہ کی شام ترک وزیر صحت نے اعلان کیا کہ ان کے ملک میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 20,213 ہو گئی ہے۔
وزیر صحت فخر الدین قوجہ نے کہا کہ زخمیوں کی تعداد 80,000 تک پہنچ گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ "ہمیں ایک مشکل آزمائش...
امریکی صدرجو بائیڈن کی جانب سے کانگریس سے اپنے سالانہ "اسٹیٹ آف دی یونین" خطاب کے دوران بیجنگ پر تنقید کے بعد چین نے بدھ کے روز کہا ہے کہ وہ اپنے مفادات کا "مضبوطی سے دفاع" کرے گا۔ دوسری طرف چینی سفارت کار نے بیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات بحال کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ ایک چینی سفارت کار نے واشنگٹن سے مطالبہ کیا کہ آپ نے مار گرائے گئے فضائی جہاز کے ملبے کو بحال کیا جائے۔
خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے ایک پریس کانفرنس میں...