امریکی صدرجو بائیڈن کی جانب سے کانگریس سے اپنے سالانہ "اسٹیٹ آف دی یونین" خطاب کے دوران بیجنگ پر تنقید کے بعد چین نے بدھ کے روز کہا ہے کہ وہ اپنے مفادات کا "مضبوطی سے دفاع" کرے گا۔ دوسری طرف چینی سفارت کار نے بیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات بحال کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ ایک چینی سفارت کار نے واشنگٹن سے مطالبہ کیا کہ آپ نے مار گرائے گئے فضائی جہاز کے ملبے کو بحال کیا جائے۔
خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے ایک پریس کانفرنس میں...