یکشنبه, مې 18, 2025

انٹرنشنل

تازہ ترین

کچے زہنوں میں مقید سیاسی تصورات کا عامیانہ پن۔ رزاک بلوچ

بچپن سے پڑھتے آئے ہیں “ اتحاد میں برکت...

قابض ایرانی پولیس کی گاڑی پر دھماکا ، جیش العدل کی قبولیت 

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز ہفتہ...

تربت، قابض پاکستانی فورسز اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان جھڑپ، دو سرمچار شہید

تربت (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر تربت میں...

شال، قابض پاکستانی فورسز نے دو افراد کو لاپتہ کردیا

شال (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز...

زلزلہ ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ، اموات40 ہزارسے تجاوز کرسکتی ہیں

انقرہ ( ہمگام نیوز ) ترکیہ کے نائب صدر فواد اوقطائی نے ہفتے کی شام ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 24,617 ہو گئی ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ "تلاش اور بچاؤ کی کارروائیاں جاری ہیں اور ہم آخری لمحے تک امید نہیں ہاریں گے۔" انہوں نے مزید کہا کہ "زلزلے کے بعد وبا پھیلنے کا خدشہ ہے اور متاثرہ علاقوں میں کسی بھی قسم کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے تمام اقدامات کیے جا رہے ہیں۔" اس سے قبل ہفتے کے روز سیریئن آبزرویٹری نے تصدیق کی...

ترکیہ :زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 24 ہزارہوگئی، ہلاک شدگان کی شناخت کے لئے تصاویرجاری

انقرہ ( ہمگام نیوز ) ترکیہ اور شام میں گذشتہ پیر کے روز آنے والے زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 24,000 کے قریب پہنچ گئی ہے۔ یہ حتمی تعداد نہیں کیونکہ بہت سے لوگ ابھی تک ملبے تلے ہیں اور ان کے زندہ بچ جانے کے امکانات نہ ہونے کےبرابر ہیں۔ جمعہ کی شام ترک وزیر صحت نے اعلان کیا کہ ان کے ملک میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 20,213 ہو گئی ہے۔ وزیر صحت فخر الدین قوجہ نے کہا کہ زخمیوں کی تعداد 80,000 تک پہنچ گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ "ہمیں ایک مشکل آزمائش...

بائیڈن کی تقریر نے امریکا اور چین کے درمیان ایک بارپھر تناؤ پیدا کردیا

امریکی صدرجو بائیڈن کی جانب سے کانگریس سے اپنے سالانہ "اسٹیٹ آف دی یونین" خطاب کے دوران بیجنگ پر تنقید کے بعد چین نے بدھ کے روز کہا ہے کہ وہ اپنے مفادات کا "مضبوطی سے دفاع" کرے گا۔ دوسری طرف چینی سفارت کار نے بیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات بحال کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ ایک چینی سفارت کار نے واشنگٹن سے مطالبہ کیا کہ آپ نے مار گرائے گئے فضائی جہاز کے ملبے کو بحال کیا جائے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے ایک پریس کانفرنس میں...